THBT liberals should abandon the narrative that 'some things are not up for debate'
اس ایوان کی رائے میں لبرلز کو اس بیانیے کو ترک کر دینا چاہیے کہ 'کچھ چیزوں پر بحث نہیں کی جاسکتی'۔
Under 19
"یہ ایوان اس غالب بیانیے پر افسردہ ہے کہ "بچے ہمارا مستقبل ہیں
THR the prevalent narrative that "the children are the future"
Semifinals
ہ ایوان میڈیا (بشمول سوشل میڈیا اور عوامی فورمز) پر خواتین کے خلاف تشدد کے ہائی پروفائل کیسز میں دورانِ ٹرائل تبصرے کرنے پر پابندی عائد کرے گا۔
THW bar the media (including social media and public forums) from commenting on high profile cases involving violence against women while they are on trial
Round 4
یہ ایوان، بطور پی ایس ایل، بی بی ایل ماڈل کو اپنائے گا۔
TH, as PSL, would adopt the BBL model.
Info Slide
Infoslide بگ بیش لیگ ماڈل غیر ملکی کھلاڑیوں کی تعداد کو دو تک محدود کرتا ہے۔ Big bash league model limits the number of foreign players to two.
Round 3
THBT ethnic communities should not shame their members for being ‘white-washed’
اس ایوان کی رائے میں نسلی گروہوں کو اپنے لوگوں کو انگریزی زبان و اقدار اپنانے پر شرمندہ نہیں کرنا چاہیے۔
Round 2
یہ ایوان ان کمپنیوں کو مالی فوائد دے گا جو اپنے مدمقابل کمپنیوں کی قانون شکنی کو عیاں کریں گی۔
Round 1
اس ایوان کی راۓ میں خواتین کی آمدن پر ٹیکس مردوں کے مقابلے میں کم ہونا چاہیے۔