Round 1
1
اس ایوان کی رائے میں طلباء مجالس (مثلاً مجلسِ مباحث، ڈراما کلب، میوزک کلب وغیرہ) میں قیادت کے عہدوں اور درجہ بندی کے ڈھانچے کو ختم کر دینا چاہئیے۔
2
اس ایوان کی رائے میں تعلیمی اداروں میں موجود نوآبادیاتی انتظامی اور سماجی روایات سے نجات حاصل کرنا نوآبادیاتی خمار سے چھٹکارا پانے کی جانب پہلا قدم ہے
3
اس ایوان کی رائے میں ریاستوں کو تباہ کن واقعات (جیسے قدرتی آفات، جنگوں، معاشی بحران وغیرہ) کے تناظر میں بنیادی سماجی اور اقتصادی انجینئرنگ میں مشغول نہیں ہونا چاہیے۔